دو ضرب طمانچہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - حریف کے بائیں جانب چہرہ کی چوٹ کو طمانچہ اور اس کے برخلاف داہنی جانب کی چوٹ کو باہرا کہتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - حریف کے بائیں جانب چہرہ کی چوٹ کو طمانچہ اور اس کے برخلاف داہنی جانب کی چوٹ کو باہرا کہتے ہیں۔